General Knowledge

GK Questions And Answers About Pakistan In Urdu and Hindi

GK Questions And Answers About Pakistan In Urdu and Hindi
Written by Abdul

GK Questions And Answers! In this intriguing article, we begin on a journey of exploration across Pakistan’s fascinating world. Pakistan offers a treasure trove of intriguing questions and instructive answers, from its rich history and diverse culture to its magnificent landscapes and dynamic cities. Join us as we delve into the lesser-known parts of this amazing country and seek answers to some thought-provoking questions about its origins, people, and traditions.

Pakistan is a place of wonders, full with enthralling stories, vibrant customs, and a diverse cultural tapestry. By delving into intriguing topics and discovering illuminating solutions, we gain a better understanding of this unique country and its people. We gain a better understanding of Pakistan’s unique heritage, natural beauty, and the warmth and hospitality that constitute its identity as a result of our journey of discovery.

Questions And Answers About Pakistan

جواب سوال
ج : کوئٹہ میں س : 1935 کا زلزلہ پاکستان کے کس شہر میں آیا؟
ج : 12 جزائر س : پاکستان میں کتنے جزائر ہیں؟
ج :  منڈی بہاؤالدین س : پاکستان کے کس شہر کو شیروں کا شہر کہا جاتا ہے؟
ج : میر پور س : پاکستان کے کس شہر کو چھوٹاانگلینڈ کہا جاتا ہے؟
ج : لاہور س : پاکستان کے کس شہر کو کالجز کا شہر کہا جاتا ہے؟
 ج : پاکستان س : دنیا کا 5واں سب سے زیادہ آبادی والا ملک کون سا ہے؟
 ج :1926 میں س : علامہ محمد اقبال نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کب کیا؟
ج : میں1974 س : قادیانیوں/ احمدیوں/ مرزائیوں کو کب غیر مسلم قرار دیا گیا؟
ج : مولانا محمد علی جوہر نے س : قائداعظم کو مسلم لیگ میں شمولیت پر کس نے قائل کیا؟
ج : ایوب خان نے س : اسلام آباد کو پاکستان کا دارُالحکومت کس شخصیت نے بنایا؟
GK Questions And Answers About Pakistan In Urdu and Hindi

GK Questions And Answers

جواب سوال
ج : 5 فُٹ اور 10 انچ س : بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا قد کتنا تھا؟
ج : فہمیدہ مرزا س : پاکستان کی قومی اسمبلی کی پہلی خاتون سپیکر کون تھیں؟
ج :  پدھراڑ ا میں س : پاکستان میں آگ کی مٹی کہاں پائی جاتی ہے؟
ج : یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد س : پاکستان کی پہلی زرعی یونیورسٹی کونسی ہے؟
ج : پٹرولیم س : پاکستان کی سب سے زیادہ درآمدی چیزکون سی ہے؟
 ج : بہادُر شاہ ظفر س : وہ کونسا مشہور مُغل بادشاہ ہے جو اُردو کامشہور شاعر بھی تھا؟
ج : ہوا کا دروازہ س : پاکستان کے شہر ، گوادر کا لفظی مطلب کیا ہے؟
ج : کوئٹہ س : بلوچستان کا قدیم ترین ضلع کونسا ہے؟
ج : شاہ جہان نے س : شالیمار باغ کس نے تعمیر کیا؟
ج : 36اضلاع صوبہ پنجاب میں کُل کتنے اضلاع ہیں؟
GK Questions And Answers About Pakistan In Urdu and Hindi

Facts About Pakistan

جواب سوال
ج : ظہیر احمد بابر سدھو س : پاکستان ایئر فورس کا موجودہ چیف آف ایئر اسٹاف کون ہے؟
ج : حِنا ربانی س : وہ کونسی پہلی خاتون وزیرِ خزانہ ہیں جس نے پاکستان کا بجٹ پیش کیا؟
ج :  مسجد مہابت خان س : پاکستان میں وہ کونسی مسجد ہے جسےآگ سے تباہ/شہید کیا گیا تھا؟
ج : کوئٹہ س : پاکستان کے کس شہر کو پھلوں کا باغ کا کہا جاتا ہے؟
ج : محمود غزنوی نے س : گجرات میں موجودسومنات کا مندِر کس نے تباہ کیا؟
 ج : مندِر ڈیرا س : پاکستان کے شہر، ڈیرا مُراد جمالی کا پُرانا نام کیا ہے؟
ج : 70 میٹر س : مینارِ پاکستان کی اونچائی کتنی ہے؟
ج : نیو اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ س : پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے؟
ج : مریم آرِف س : پاکستان کی وہ کون سی سب سے کم عمر خاتون مصنف جنہوں نے 16 سال کی عمر میں 8 کتابیں لکھیں؟
ج : فاطمہ چنگیزی س : گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیوی آفیسر کون ہیں؟
GK Questions And Answers About Pakistan In Urdu and Hindi

General Knowledge Questions About Pakistan

Download PDF.

You May Also Like:

  1. Indirect Questions in English
  2. 99 General English Conversation Questions and Answers
  3. 99+ Unique Dinner Party Questions
  4. Most Frequently Asked Questions About Islam

About the author

Abdul

Leave a Comment