General Knowledge

Most Interesting Questions And Answers About Pakistan In Urdu

Most Interesting Questions And Answers About Pakistan In Urdu
Written by Abdul

Most interesting questions and answers about Pakistan in Urdu In this intriguing article, we begin on a journey of exploration across Pakistan’s fascinating world. Pakistan offers a treasure trove of intriguing questions and instructive answers, from its rich history and diverse culture to its magnificent landscapes and dynamic cities. Join us as we delve into the lesser-known parts of this amazing country and seek answers to some thought-provoking questions about its origins, people, and traditions.

Pakistan is a place of wonders, full with enthralling stories, vibrant customs, and a diverse cultural tapestry. By delving into intriguing topics and discovering illuminating solutions, we gain a better understanding of this unique country and its people. We gain a better understanding of Pakistan’s unique heritage, natural beauty, and the warmth and hospitality that constitute its identity as a result of our journey of discovery.

Questions and Answers About Pakistan

Most Interesting Questions And Answers About Pakistan In Urdu

Most Interesting Questions And Answers

جواب سوال
 شہباز شریف پارک  راول پارک، جوکہ راولپنڈی میں واقع ہے ،اس کا پُرانانام کیا تھا؟
چقچن مسجد  لکڑی سے بنی ،پاکستان کی سب سے بڑی مسجدکونسی ہے؟
جواب:  1370 میں  چقچن مسجد کب تعمیر کی گئی؟
جواب: 14 اگست 2007 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کب قائم ہوا؟
 عطاء محمد  علامہ محمد اقبال کے بھائی کا نام کیا تھا؟
 مسجِد کو  اڑھائی دن کا جھونپڑا، کسے کہا جاتا ہے؟
دہلی میں  مسجد جہاں نُما ، کہاں واقع ہے؟
 حیدرآباد کو  پاکستان میں عِطروں کا شہر کسے کہا جاتا ہے؟
 نوکنڈی  پاکستان میں سب سے کم بارشیں کہاں ہوتی ہیں؟
 اُزبکِستان میں اِمام بُخاری کا مقبرہ کہاں واقع ہے؟
Most Interesting Questions And Answers About Pakistan In Urdu

Urdu Facts About Pakistan

جواب سوال
 بلوچستان  پاکستان کا کون سا صوبہ “پاکستان کی فروٹ باسکٹ” کے نام سے جانا جاتا ہے؟
جواب: 11 اگست 1947کو  پاکستان کا قومی پرچم کس دِن اپنایا گیا؟
 سندھ کی تہزیب  پاکستان کی قدیم ترین تہذیب کون سی ہے؟
 اُزبکِستان  وہ کونسا واحد مُلک ہے جس کا معیاری وقت پاکستان کے ساتھ ملتا ہے؟
سرگودھا میں  شیر شاہ سوری مسجد کہاں واقع ہے؟
  1951 میں  علامہ محمد اقبال کا مقبرہ کب بنایا گیا؟
روہی صحرا  صحرائے چولستان کا دوسرا نام کیا ہے؟
 سیالکوٹ ایئرپورٹ  پاکستان کا پہلا نجی ایئرپورٹ کون سا ہے؟
حوالددار لالک جان کو  گلگت بلتستان سے نِشانِ حیدر کس کو مِلا؟
ٹیکسٹائل  پاکستان کی سب سے بڑی صنعت کونسی ہے؟
Most Interesting Questions And Answers About Pakistan In Urdu

Facts About Pakistan

جواب سوال
 مُلتان میں  حضرت محمد شاہ یوسف گردیزی کا مزارکہاں واقع ہے؟
 حیدر بخش جتوئی  بابائے سِندھ کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
 فیصل آباد کو  پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا مینچیسٹرکہا جاتا ہے؟
 اسلام  نظریہ پاکستان کی بُنیاد کیا ہے؟
 عامِر خُسرو کو  ہِندوستان کا طوطا کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
  مولانا کوثر نیازی  پاکستان کے پہلے وزیر مذہبی امور کون تھے؟
 چِترال کو  پاکستان میں کس جگہ کو ہندوکش کا زیور کہا جاتا ہے؟
جواب : 599 کلومیٹر  پاک چین سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟
جواب: 909 کلو میٹر  پاک ایران سرحد کی کل لمبائی کتنی ہے؟
 ابوالحسن اصفھانی امریکہ میں پاکستان کے پہلے سفیر کو ن تھے؟

Download PDF For These Questions.

About the author

Abdul

Leave a Comment