Most interesting questions and answers about Pakistan in Urdu In this intriguing article, we begin on a journey of exploration across Pakistan’s fascinating world. Pakistan offers a treasure trove of intriguing questions and instructive answers, from its rich history and diverse culture to its magnificent landscapes and dynamic cities. Join us as we delve into the lesser-known parts of this amazing country and seek answers to some thought-provoking questions about its origins, people, and traditions.
Pakistan is a place of wonders, full with enthralling stories, vibrant customs, and a diverse cultural tapestry. By delving into intriguing topics and discovering illuminating solutions, we gain a better understanding of this unique country and its people. We gain a better understanding of Pakistan’s unique heritage, natural beauty, and the warmth and hospitality that constitute its identity as a result of our journey of discovery.
Questions and Answers About Pakistan
جواب | سوال |
شہباز شریف پارک | راول پارک، جوکہ راولپنڈی میں واقع ہے ،اس کا پُرانانام کیا تھا؟ |
چقچن مسجد | لکڑی سے بنی ،پاکستان کی سب سے بڑی مسجدکونسی ہے؟ |
جواب: 1370 میں | چقچن مسجد کب تعمیر کی گئی؟ |
جواب: 14 اگست 2007 کو | اسلام آباد ہائی کورٹ کب قائم ہوا؟ |
عطاء محمد | علامہ محمد اقبال کے بھائی کا نام کیا تھا؟ |
مسجِد کو | اڑھائی دن کا جھونپڑا، کسے کہا جاتا ہے؟ |
دہلی میں | مسجد جہاں نُما ، کہاں واقع ہے؟ |
حیدرآباد کو | پاکستان میں عِطروں کا شہر کسے کہا جاتا ہے؟ |
نوکنڈی | پاکستان میں سب سے کم بارشیں کہاں ہوتی ہیں؟ |
اُزبکِستان میں | اِمام بُخاری کا مقبرہ کہاں واقع ہے؟ |
جواب | سوال |
بلوچستان | پاکستان کا کون سا صوبہ “پاکستان کی فروٹ باسکٹ” کے نام سے جانا جاتا ہے؟ |
جواب: 11 اگست 1947کو | پاکستان کا قومی پرچم کس دِن اپنایا گیا؟ |
سندھ کی تہزیب | پاکستان کی قدیم ترین تہذیب کون سی ہے؟ |
اُزبکِستان | وہ کونسا واحد مُلک ہے جس کا معیاری وقت پاکستان کے ساتھ ملتا ہے؟ |
سرگودھا میں | شیر شاہ سوری مسجد کہاں واقع ہے؟ |
1951 میں | علامہ محمد اقبال کا مقبرہ کب بنایا گیا؟ |
روہی صحرا | صحرائے چولستان کا دوسرا نام کیا ہے؟ |
سیالکوٹ ایئرپورٹ | پاکستان کا پہلا نجی ایئرپورٹ کون سا ہے؟ |
حوالددار لالک جان کو | گلگت بلتستان سے نِشانِ حیدر کس کو مِلا؟ |
ٹیکسٹائل | پاکستان کی سب سے بڑی صنعت کونسی ہے؟ |
جواب | سوال |
مُلتان میں | حضرت محمد شاہ یوسف گردیزی کا مزارکہاں واقع ہے؟ |
حیدر بخش جتوئی | بابائے سِندھ کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟ |
فیصل آباد کو | پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا مینچیسٹرکہا جاتا ہے؟ |
اسلام | نظریہ پاکستان کی بُنیاد کیا ہے؟ |
عامِر خُسرو کو | ہِندوستان کا طوطا کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟ |
مولانا کوثر نیازی | پاکستان کے پہلے وزیر مذہبی امور کون تھے؟ |
چِترال کو | پاکستان میں کس جگہ کو ہندوکش کا زیور کہا جاتا ہے؟ |
جواب : 599 کلومیٹر | پاک چین سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟ |
جواب: 909 کلو میٹر | پاک ایران سرحد کی کل لمبائی کتنی ہے؟ |
ابوالحسن اصفھانی | امریکہ میں پاکستان کے پہلے سفیر کو ن تھے؟ |
Download PDF For These Questions.