GK Questions And Answers! In this intriguing article, we begin on a journey of exploration across Pakistan’s fascinating world. Pakistan offers a treasure trove of intriguing questions and instructive answers, from its rich history and diverse culture to its magnificent landscapes and dynamic cities. Join us as we delve into the lesser-known parts of this amazing country and seek answers to some thought-provoking questions about its origins, people, and traditions.
Pakistan is a place of wonders, full with enthralling stories, vibrant customs, and a diverse cultural tapestry. By delving into intriguing topics and discovering illuminating solutions, we gain a better understanding of this unique country and its people. We gain a better understanding of Pakistan’s unique heritage, natural beauty, and the warmth and hospitality that constitute its identity as a result of our journey of discovery.
Questions And Answers About Pakistan
جواب | سوال |
ج : کوئٹہ میں | س : 1935 کا زلزلہ پاکستان کے کس شہر میں آیا؟ |
ج : 12 جزائر | س : پاکستان میں کتنے جزائر ہیں؟ |
ج : منڈی بہاؤالدین | س : پاکستان کے کس شہر کو شیروں کا شہر کہا جاتا ہے؟ |
ج : میر پور | س : پاکستان کے کس شہر کو چھوٹاانگلینڈ کہا جاتا ہے؟ |
ج : لاہور | س : پاکستان کے کس شہر کو کالجز کا شہر کہا جاتا ہے؟ |
ج : پاکستان | س : دنیا کا 5واں سب سے زیادہ آبادی والا ملک کون سا ہے؟ |
ج :1926 میں | س : علامہ محمد اقبال نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کب کیا؟ |
ج : میں1974 | س : قادیانیوں/ احمدیوں/ مرزائیوں کو کب غیر مسلم قرار دیا گیا؟ |
ج : مولانا محمد علی جوہر نے | س : قائداعظم کو مسلم لیگ میں شمولیت پر کس نے قائل کیا؟ |
ج : ایوب خان نے | س : اسلام آباد کو پاکستان کا دارُالحکومت کس شخصیت نے بنایا؟ |
جواب | سوال |
ج : 5 فُٹ اور 10 انچ | س : بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا قد کتنا تھا؟ |
ج : فہمیدہ مرزا | س : پاکستان کی قومی اسمبلی کی پہلی خاتون سپیکر کون تھیں؟ |
ج : پدھراڑ ا میں | س : پاکستان میں آگ کی مٹی کہاں پائی جاتی ہے؟ |
ج : یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد | س : پاکستان کی پہلی زرعی یونیورسٹی کونسی ہے؟ |
ج : پٹرولیم | س : پاکستان کی سب سے زیادہ درآمدی چیزکون سی ہے؟ |
ج : بہادُر شاہ ظفر | س : وہ کونسا مشہور مُغل بادشاہ ہے جو اُردو کامشہور شاعر بھی تھا؟ |
ج : ہوا کا دروازہ | س : پاکستان کے شہر ، گوادر کا لفظی مطلب کیا ہے؟ |
ج : کوئٹہ | س : بلوچستان کا قدیم ترین ضلع کونسا ہے؟ |
ج : شاہ جہان نے | س : شالیمار باغ کس نے تعمیر کیا؟ |
ج : 36اضلاع | صوبہ پنجاب میں کُل کتنے اضلاع ہیں؟ |
جواب | سوال |
ج : ظہیر احمد بابر سدھو | س : پاکستان ایئر فورس کا موجودہ چیف آف ایئر اسٹاف کون ہے؟ |
ج : حِنا ربانی | س : وہ کونسی پہلی خاتون وزیرِ خزانہ ہیں جس نے پاکستان کا بجٹ پیش کیا؟ |
ج : مسجد مہابت خان | س : پاکستان میں وہ کونسی مسجد ہے جسےآگ سے تباہ/شہید کیا گیا تھا؟ |
ج : کوئٹہ | س : پاکستان کے کس شہر کو پھلوں کا باغ کا کہا جاتا ہے؟ |
ج : محمود غزنوی نے | س : گجرات میں موجودسومنات کا مندِر کس نے تباہ کیا؟ |
ج : مندِر ڈیرا | س : پاکستان کے شہر، ڈیرا مُراد جمالی کا پُرانا نام کیا ہے؟ |
ج : 70 میٹر | س : مینارِ پاکستان کی اونچائی کتنی ہے؟ |
ج : نیو اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ | س : پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے؟ |
ج : مریم آرِف | س : پاکستان کی وہ کون سی سب سے کم عمر خاتون مصنف جنہوں نے 16 سال کی عمر میں 8 کتابیں لکھیں؟ |
ج : فاطمہ چنگیزی | س : گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیوی آفیسر کون ہیں؟ |
Download PDF.
You May Also Like: