General Knowledge Questions! Welcome to an illuminating tour into Pakistan’s diverse history, culture, geography, and more. We go into a selection of intriguing general knowledge questions and answers about Pakistan in this blog article, revealing the lesser-known facts, gripping anecdotes, and fascinating tidbits that make this country truly extraordinary. As we embark on this knowledge-filled expedition, prepare to extend your horizons and deepen your awareness of Pakistan.
Note: Download PDF from the bottom of this page.
This enthralling tour of general knowledge questions and answers about Pakistan has given us a peek of the wonders and treasures that this magnificent country has to offer. Pakistan offers a plethora of knowledge and fascinating facts, from its natural landscapes to its cultural legacy. We encourage appreciation and respect for this varied country and its people by improving our awareness of its history, geography, culture, and customs. Allow the knowledge obtained from this voyage to encourage you to explore and cherish Pakistan’s wonders, developing a stronger connection to this vibrant nation.
Interesting Questions About Pakistan In Urdu
جواب | سوال |
خیبر پختونخواہ میں | پاکستان کے کس صوبے میں کوئی صحرانہیں ہے؟ |
سلوان کوٹ | پاکستان کے شہر سیالکوٹ کا پُرانا نام کیا ہے؟ |
1954 | پاکستان کا قومی ترانہ سرکاری طور پر کب اپنایا گیا؟ |
ایمیبائی جِناح | قائدِ اعظم محمد علی جِناح کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا؟ |
1955میں | پی آئی اے کا قیام کس سال ہُوا؟ |
مگرمچھ | پاکستان کا قومی رینگنے والا جانور کونسا ہے؟ |
سرگودھا کو | پاکستان کے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے؟ |
مری میں | پاکستان میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوتی ہیں؟ |
سندھی | پاکستان کی قدیم ترین زبان کونسی ہے؟ |
قائدِاعظم محمد علی جِناح کی بیٹی | دینا جِناح کون ہے؟ |
جواب | سوال |
ویدات دلوکے نے | فیصل مسجد کس نے تعمیر کی؟ |
قلعہ | کوئٹہ کا لفظی مطلب کیا ہے؟ |
جواب: 49 الفاظ | پاکستان کے قومی ترانے میں کتنے الفاظ ہیں؟ |
الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال | پاکستان کے پہلے آئی بینک کا نام کیا ہے؟ |
میانوالی | کالاباغ ڈیم پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہے؟ |
زوالفقار علی بھٹو | پاکستان کا پہلا وزیراعظم کون تھا جسے پھانسی دی گئی؟ |
عظمیٰ نواز | پاکستان کی پہلی خواتین کار مکینک کون ہیں؟ |
یکم ستمبر 1977 کو | لائل پور کا نام کب بدل کر فیصل آباد رکھا گیا؟ |
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، لاہور | پاکستان کی قدیم ترین یونیورسٹی کونسی ہے؟ |
جواب : 1860 میں | کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، لاہور کی بُنیاد کب رکھی گئی؟ |
جواب | سوال |
آرنلڈ لیوس رافیل | صدر ضیاء الحق کے ساتھ طیارہ حادثے میں مرنے والا امریکی سفیر کون تھا؟ |
جواب: 31 مئی 1866 کو | دارُالعلوم دیوبند کی بُنیاد کب رکھی گئی؟ |
قُربان علی خان | پنجاب پولیس کے پہلے(آئی جی) انسپکٹر جنرل کون تھے؟ |
خیبر پختونخواہ میں | وادیِ کالاش کہاں واقع ہے؟ |
جواب: 10 مارچ 2000کو | نادرا کی بُنیاد کب رکھی گئی؟ |
دہلی میں | تبلیغی جماعت کا مرکزی ہیڈکوارٹر جسے مرکز کہا جاتا ہے، کہاں واقع ہے ؟ |
نواب زین یار جنگ بہادُر | مزارِ اقبال کس نے تعمیر کیا؟ |
جواب : فروری 1974 میں | پاکستان نے بنگلہ دیش کو کب تسلیم کیا؟ |
امرود | لاڑکانہ کا مشہور پھل کونسا ہے؟ |
Download PDF For These Questions.
You May Also Like: