GK About Pakistan! In this informative post, we embark on a knowledge journey to discover amazing facts about Pakistan. Pakistan provides a multitude of general knowledge questions and fascinating answers, from its history and geography to its culture and achievements. Join us as we delve into Pakistan’s various features and unearth fascinating information that will broaden your awareness of this great country.
We obtain a better understanding of Pakistan’s history, culture, and achievements by investigating general knowledge questions and their answers regarding the country. Pakistan is a fascinating subject to study because of its rich heritage, unique terrain, and contributions to numerous fields. We gain a greater appreciation for the Land of Pure and the wonderful individuals who have shaped its past and continue to shape its future as our knowledge grows.
Difficult Q & A About Pakistan In Urdu
جواب | سوال |
شالکوٹ | کوئٹہ کا پُرانانام کیاہے؟ |
جواب: 1980 میں | پاکستان میں زکوٰۃ کا نظام کب متعارف کروایا گیا؟ |
انڈیا میں | پاکستان کا پہلا ٹیسٹ میچ کہاں کھیلا گیا تھا؟ |
1184 | پاکستان میں کتنے ریلوے اسٹیشن ہیں؟ |
جواب: 1997 میں | پاکستان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کب قائم ہوئی؟ |
خان گڑھ | جیکب آباد کا پُرانا نام کیا ہے؟ |
5 پانچ | پاکستان میں کتنے بڑے صحرا ہیں؟ |
فیصل مسجد | دُنیا کی چوتھی سب سے بڑی مسجد کونسی ہے؟ |
جواب: 1861 میں | کراچی اور کوٹری کے درمیان پہلی ریلوے لائن کب کھولی گئی؟ |
دریا | پاکستان میں پانی کا سب سے بڑا ذریعہ کیا ہے؟ |
جواب | سوال |
گوپال کرِشنا گوکھلے | قائداعظم کے پہلے سیاسی گرو (استاد)کون تھے؟ |
جواب: 15 ستمبر 1951 کو | پاکستان کا معیاری وقت کب اپنایا گیا؟ |
جواب: 1961 میں | چمیلی کو قومی پھول کے طور پر کس سال چنا گیا؟ |
جواب: 1960میں | مینارِپاکستان کی بنیاد کس سال رکھی گئی؟ |
سڑک حادثے کی وجہ سے | پاکستان کی مشہورشاعرہ پروین شاکر کی وفات کیسے ہوئی؟ |
ایک | پاکستان کے قومی ترانے میں اردو کے کتنے الفاظ استعمال ہوتے ہیں؟ |
لالٹین | س: 1965 کے صدارتی الیکشن میں فاطمہ جناح کا انتخابی نشان کیا تھا؟ |
تیس ملین سے | پاکستان کے اسٹیٹ بینک نے کتنی رقم سے کام کرنا شروع کیا؟ |
منٹو پارک | گریٹر اقبال پارک کا پُرانا نام کیا ہے؟ |
جواب : 18 ستمبر 1947 کو | کراچی اسٹاک ایکسچینج کب قائم ہوئی؟ |
جواب | سوال |
پاکستان میں | کان مہترر زئی ، ایشیا کا سب سے اونچا ریلوے اسٹیشن، کہاں واقع ہے؟ |
چکوال میں | کٹاس راج مندِر کہاں واقع ہے؟ |
لاہور ریڈیو اسٹیشن سے | پاکستان کی آزادی کا اعلان سب سے پہلےکس ریڈیو اسٹیشن سے ہوا؟ |
راولپنڈی میں | پاکستان کی پہلی خواتین یونیورسٹی کہاں واقع ہے؟ |
جواب: 27 دسمبر 2007 کو | بے نظیر بھٹو کو کب قتل کیا گیا؟ |
حضرت سُلطان باہوؒ | پاکستان کے شہرشورکوٹ میں کس مشہورشخصیت کا مقبرہ ہے؟ |
راولپنڈی | پاکستان کا عارضی دارُالحکومت کونسا تھا؟ |
شاہ جہان کو | ماہرِ تعمیرات کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟ |
جواب: 1973 کو | اُردو پاکستان کی قومی زبان کب بنی؟ |
شُکریہ خانم | پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ کون تھیں؟ |
Download Complete PDF For These Questions.