Informative Questions and Answers About Islam In Urdu and Hindi

Questions and Answers About Islam! Today we have a new Islamic Knowledge Quiz with Answers that will help you learn Advanced Islamic knowledge with the assistance of these Islamic questions. This site contains the top most essential and well-known Islamic general knowledge quizzes and their corresponding flashcards, as well as a written script of the offered Advanced Islamic questions and answers.

Advantages of General Knowledge

  1. Better Grades 
  2. Makes conversation interesting
  3. Better decision making
  4. Helps parents to guide their children
  5. Effective interaction
  6. Enhance your public skills

Ways to improve General knowledge

  • Reading 
  • Makes notes 
  • Socialize
  • Media
  • Choose a mentor
  • Slove quizzes
  • Have a supportive group
  • Take risks 
  • Use peak hours productively

Islamic Knowledge Quiz With Answers

Here, we are going to explore the history of Islam in English. We are going to learn 102 Questions and Answers about Islam. These questions are going to enhance your knowledge about Islam. So, learn the entire lesson and enhance your Islamic knowledge:

حضرت آ دم ؑ نے کتنے نکاح کیے تھے ؟
ایک
 دنیا میں سب سے پہلے کو نسی عبادت فرض کی گئی تھی؟
نماز
پہلے جہنم کی آگ کا رنگ کیسا تھا ؟
سرخ
 کس گناہ کو فرشتہ نامہ اعمال میں نہیں لکھتا؟
وہ گناہ جسے کرنے کے بعد انسان چھ گھنٹے کے اندر اللہ تعالیٰ سے توبہ کرلے۔یاد رہے کہ یہ صرف صغیرہ گناہ کے بارے میں ذکر کیا گیا ہے۔
 کن صحابی کو قرآن مجید پڑھتے ہوے شہادت نصیب ہوئی؟
حضرت عثمانؓ
 اِنسان کو عطاء کی جانے والی سب سے بہتر چیز کونسی ہے؟
 حُسنِ اَخلاق
 کون سا کام خاص اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے؟
اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا
 کس چیز کو یاد کرنے سے توبہ جلدی نصیب ہوتی ہے؟
موت کو یاد کرنے سے
 کس عمل کو کرنے سے انسان شیطا ن کا بھائی کہلاتا ہے؟
فضول خرچی کرنے سے
کس نبی پر پرندے ہمیشہ  اپناسایہ کر کے رکھتے تھے؟
حضرت سلیمانؑ پر
Informative Questions and Answers About Islam In Urdu and Hindi
Islamic GK Questions
 کس جگہ پر لڑکی محرم کے بغیرنہیں جا سکتی ؟
حج و عمرہ کرنے
 اس وقت جہنم کی آگ کا رنگ کیسا ہے؟
سیاہ
 کس چیز کے زیادہ ہونے سے انسا ن پریشانی اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے؟
گناہ
 فرشتوں نے کس نبی کی نمازِ جنازہ پڑھائی ؟
حضرت نوح ؑ کی
 کس وقت نیکی کرنے سے نیکی کا ثواب آدھا ملتا ہے؟
مرض الموت کے وقت
 کون سی مخلوق جنت کے ارد گرد مکانوں میں رہے گی؟
جِنات
 کونسی عورت اپنے شوہر سے 500 سال پہلے جنت میں جائےگی؟
جو عورت اپنے شوہر کو اللہ کی راہ میں بھیجے
 پاجامہ اور کنگھی  کس نبی کی ایجاد ہے ؟
حضرت ابراہیم ؑ
 جنت میں با زار کس دن لگایا جائے گا ؟
جمعہ کے دن
 آپﷺ نے سب سے پہلے کس ملک کا سفر کیا تھا؟
شام کا
روحیں کس دن اپنے گھر واپس آتی ہیں ؟
شبِ برات کی رات
ایک گھڑی عدل کرنا کتنے سال کی عبادت سے افضل ہے؟
بیس سال
سب سے پہلے اپنے بالوں میں مانگ کس نبی نے نکالی تھی؟
حضرت ابراہیم ؑ
سب سے پہلے اپنے بالوں میں مانگ کس نبی نے نکالی تھی؟
حضرت ابراہیم ؑ
کس پانی کو استعمال کرنے سے چھوٹے گناہ دھل جاتے ہیں؟
وضو کے پانی کو استعمال کرنے سے
 کس انسان کو اللہ تعالیٰ سب کچھ عطا ءکر دیتے ہیں؟
 نرم دل انسان کو
کونسا گناہ کرنے والے شخص کو آپ اپنی شادی پرنہیں بلا سکتے ؟
اعلانیہ سود کھانے والے کو
حضرت آد م ؑ کے بال کس فرشتے نے کاٹے تھے؟
حضرت جبرائیل ؑ
کیا دنیا کی عورتیں جنت کی عورتوں سے بہتر ہوں گی؟
جی ہاں! ہوں گی لیکن اپنے نیک اعمال کی وجہ سے
زم زم کا پانی سب سے پہلے کس نبی کے لیے نکالا گیا ؟
حضرت اسماعیل ؑ
سب سے بہتر دُعا کس دن کی ہے؟
عرفہ کے دِن کی
شاہ عرب کِن کو کہا جاتا ہے؟
نبی پاکﷺکو
آبِ زم زم پانی کو کھڑے ہو کر پینے کی کیا وجہ ہے!اور اس میں کیا حکمت ہے؟
کھڑے ہو کر پینے سے یہ سارے جسم میں سراب کرتا ہے جس سے شِفاء بڑھتی ہے۔
شیطان کتنے سال تک فرشتوں کا ساتھی رہا؟
   اسی ہزار سال تک
کونسی مخلوق حضرت آدمؑ سے پہلے آباد تھی؟
جِنات
قیامت کے دِن کن لوگوں کے ہاتھ اور پاؤں نہیں ہوں گے؟
ہمسائیوں کو تنگ کرنے والوں کے
اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے کس جانور کو پیدا فرمایا؟
مچھلی کو
حضور ﷺکون سے دِن نیا کپڑا پہنا کرتے تھے؟
جمعہ کے دِن
وہ کون سے پیغمبرؑ تھےجن کی والدہ حضرت لوطؑ کی بیٹی تھیں؟
حضرت ایوبؑ
فرشتے کس شخص کے گھر کی چھت پر خیمے لگاتے ہیں؟
جس گھر میں بہت زیادہ قُرآنِ پاک کی تلاوت ہو۔
Informative Questions and Answers About Islam In Urdu and Hindi
Questions and Answers About Islam

Download PDF For These Questions.

Leave a Comment