Interesting Questions And Answers About Pakistan In Urdu | PDF

Q & A About Pakistan! In this engrossing article, we begin on a journey of discovery through a series of fascinating general questions and answers regarding Pakistan. Pakistan, a country rich in history, culture, and magnificent scenery, provides a variety of information and fascinating facts. Join us as we explore into Pakistan’s lesser-known elements, seeking answers to intriguing questions about its origins, people, traditions, and more.

Pakistan is a beautiful country with a rich background and unique cultural traditions. We gain a better grasp of the country’s history, people, and achievements by investigating these intriguing general questions and answers. Pakistan’s interesting characteristics, from historical sites to culinary delights, provide an insight into this extraordinary nation’s distinct fabric. We gain a better understanding of Pakistan’s unique and vibrant culture, as well as its contributions to the world at large, through broadening our knowledge.

Interesting Questions And Answers About Pakistan In Urdu | PDF
Interesting Questions And Answers About Pakistan
جواب: 1952میں سوال نمبر1: سوئی سے گیس کب دریافت ہوئی؟
جواب: 1913 میں سوال نمبر2: اسلامیہ کالج پشاور کی بُنیاد کب رکھی گئی؟
جواب:  لیل پور سوال نمبر 3: پاکستان کے شہرفیصل آباد کا پُرانا نام کیا ہے؟
جواب: ایچ بی ایل نے سوال نمبر 4: حکومت پاکستان کو سب سے پہلا قرض کس بینک نے دیا؟
جواب: اسلامیہ کالج پشاور کی سوال نمبر 5: 1000روپے کے پاکستانی نوٹ کےپیچھے کس چیز کی تصویر ہے؟
 جواب: نورُالامین سوال نمبر 6: سب سے کم مُدت کیلئے پاکستان کا وزیرِاعظم کون رہا؟
جواب:برینڈلی نے سوال نمبر 7: پاکستان کا سب سے پہلا سِکہ کس نے تیار کیا تھا؟
جواب : لیاقت علی خان سوال نمبر8: پاکستان کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے وزیراعظم کون تھے؟
جواب: وادی ہُنزہ میں سوال نمبر9: قلعہ بلتیت کہاں واقع ہے؟
جواب : جنرل قمر جاوید باجوہ سوال نمبر 10: پاکستان کے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف کون ہیں؟
Interesting Questions And Answers About Pakistan In Urdu | PDF
History Of Pakistan
جواب: سوات کو سوال نمبر1: پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوتزرلینڈکہا جاتا ہے؟
جواب: میٹھی بائی جِناح سوال نمبر2: قائدِاعظم محمد علی جِناح کی والدہ کا نام کیا تھا؟
جواب:  2 روپے کا سوال نمبر 3: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سب پہلاکرنسی نوٹ کتنی مالیت کا تیار کیا؟
جواب: سیالکوٹ سوال نمبر 4: پاکستان کا کونسا شہر کھیلوں کے سامان کیلئےمشہور ہے؟
جواب: مہاشیر سوال نمبر 5: پاکستان کی قومی مچھلی کونسی ہے؟
 جواب: وادی بلتستان سوال نمبر 6: وہ کونسی وادی ہے جسے دُنیا کی چھت کہا جاتا ہے؟
جواب:م17دن سوال نمبر 7: پاکستان اور انڈیا کی 1965 والی جنگ کتنے دن جاری رہی؟
جواب : اورنگزیب عالمگیر سوال نمبر8: بادشاہی مسجد کس نے بنائی؟
جواب: موبلنک اور وارِد سوال نمبر9: پاکستان میں سب سے پہلی موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کونسی ہے؟
جواب : خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کو سوال نمبر 10: پاکستان کے کس صوبے کو “بہادر لوگوں کی سرزمین” کہا جاتا ہے؟
Interesting Questions And Answers About Pakistan In Urdu | PDF
Questions And Answers About Pakistan
جواب: بہاولپور سوال نمبر1: رقبے کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟
جواب: نصیرُالدین مُراد خان نے سوال نمبر2: منارِ پاکستان کا ڈیزائن کس شخصیت نے بنایا؟
جواب:  ایوب خان سوال نمبر 3: پاکستان ٹیلی ویژن کا آغاز کس کے دور میں ہوا؟
جواب: خان پور سوال نمبر 4: پاکستان کے شہر گوجرانوالہ  کا پُرانا نام کیا ہے؟
جواب: 2004میں سوال نمبر 5: اے آر وائی نیوز کی بُنیاد کب رکھی گئی؟
 جواب: 1973 میں سوال نمبر 6: پاکستان نے قومی شناختی کارڈ کب متعارف کروایا؟
جواب:30 نومبر 1967 کو سوال نمبر 7: پاکستان پپل پارٹی کی بُنیاد کب رکھی گئی؟
جواب : مولانا محمد قاسم سوال نمبر8: دارُالعلوم دیوبند کا پہلا پرنسپل کون مقرر ہوا؟
جواب: تیز اور کاٹنے والی ہڑتال سوال نمبر9: زربِ ازب کا لفظی مطلب کیا ہے؟
جواب : کراچیـکوٹری کے درمیان سوال نمبر 10: پاکستان میں پہلی ریلوے لائن کس کےدرمیان بچھائی گئی تھی؟

Download Complete PDF For These Questions.

Leave a Comment