Quotes by Hazrat Ali! In this article, we pay tribute to Hazrat Ali’s (may Allah be pleased with him) wisdom and teachings, a revered person noted for his profound insights and leadership in Islamic history. We find timeless phrases that reflect the essence of true camaraderie as we investigate Hazrat Ali’s views on friendship. These wise words provide direction, motivation, and a greater understanding of how to form long-lasting friendships based on trust, compassion, and mutual respect.
Hazrat Ali’s friendship insight is vital for cultivating lasting bonds in our life. We can create friendships that stand the test of time by choosing trustworthy friends, supporting one another in times of need, and focusing on the well-being of each other’s souls. Let us endeavour to embody the attributes of a true friend and treasure the eternal links that enrich our lives as we reflect on these beautiful friendship statements by Hazrat Ali.
Friendship Quotes by Hazrat Ali
جو شخص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے
اسے اُداس ہونا تمہارے لئے فکر
کی بات ہونی چاہئے
اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا
ہوا دکھ تو بھُلا دے ، مگر کسی کی
دی ہوئی محبت نہ بھُلائے
اگر کوئی تم سے ناراض ہےاور اُسے
اس بات کا غرورہے کہ
تم اُسے منا لوگےتو اُس کا غررو ٹوٹنے مت دینا
،لوگ پیار کیلئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کیلئے
بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے
اورلوگوں کو استعمال
محبت کی پہلی شرط عزت ہے
اور جو عزت نہیں دے سکتا
وہ سچاپیار بھی نہیں دے سکتا
محبت اور دوستی دو ایسی چیزیں ہیں
جو ہر طوفان کا مقابلہ کرسکتی ہیں
مگر ایک چیز ان دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے
کر سکتی ہے، غلط فہمی
زندگی جینے کے دو ہی راستے ہیں
بھول جاؤ اُنہیں جن کو معاف نہیں کر سکتے
اور معاف کر دو اُنہیں جن کو بھول نہیں سکتے
کسی انسان کی محبت پانا چاہتے ہو تو اُسے بتا دو
کیونکہ زندگی موقع کم اور دھوکہ زیادہ دیتی ہے
،دوستی اور محبت اُن سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
،نفرت اُن سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں
اور غصہ اُن سے کرو جو منانا جانتے ہوں
سچے دوست خوشیوں میں زینت
اور پریشانیوں میں سہارابنتے ہیں
،سچا دوست ’ہاتھ اور آنکھ‘ کی طرح ہوتا ہے
جب ہاتھ کو درد ہوتی ہے تو آنکھ روتی ہے
اورجب آنکھ روتی ہے تو ہاتھ آنسو صاف کرتے ہیں
اُن لوگوں کے کھونے سے ڈرو جن کے نزدیک
دوستی کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ اہم ہوں
ایک دشمن کو ہزار موقعے دو کہ وہ تمہارا
دوست بن جائے ،مگر ایک دوست کو ایک
موقع بھی نہ دو کہ وہ تمہارا دشمن بن جائے
جو زرا سی بات پر دوست نہ رہے
وہ کبھی دوست تھا ہی نہیں
اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو
کیونکہ دوست بُرےوقت کو بھی اچھا بنا دیتا
دوست ہو یا پرندہ دونوں کو آزاد چھوڑ دو لوٹ آیا تو تمہارا،
نہ لوٹ کے آیا تو کبھی تمہارا تھا ہی نہیں
تمہارا بدترین دوست وہ ہےجو
تمہیں غلط بات پر راضی کرے
کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا تو بہت آسان ہے
لیکن اپنا دل ٹوٹ جائے تو کسی کو معاف کرنا
بہت مشکل ہے
جو شخص تم پر غصہ کرے مگر تعلق ختم نہ کرے
وہ بُرے وقت میں تمہارا سچا ساتھی ہے
دُنیا کا امیر شخص وہ ہے
جس کے دوست مخلص ہوں