60 Days Spoken English Course

Basic Greetings Sentences for Daily Conversation | Lesson-1

Prayers and Greetings

دعا وسلام

Today is the first day. Therefore, first of all, start with dua and salam. When we meet each other, we pray for each other. But in the English language, greetings are said in different ways during the day and night. You should practice this well.

لیجئے آج پہلا دن ہے۔ لہٰذا سب سے پہلے دعا وسلام سے ابتدا کریں۔ جب ہم آپس میں ملتے ہیں تو ایک دوسرے سے دعا وسلام کرتے ہیں۔ لیکن انگریزی زبان میں دن رات کے اوقات میں مختلف انداز میں آداب وسلام کہا جاتا ہے۔ اس کی آپ کو اچھی طرح مشق کرلینی چاہیے۔

Phrases of prayer and greetings in conversation

گفتگو میں دعا وسلام کے جملے

صبح سے دوپہر بارہ بجے تک کے آداب وسلام

Manners and greetings from morning to noon

Good morning, grand’pa. گڈ مارننگ گرینڈپا آداب عرض ہے دادا صاحب
Good morning, dad. گڈمارننگ ڈَیڈ آداب عرض ہے والد صاحب
Good morning, my son. گڈ مارننگ مائی سن آداب بیٹا

دوپہر کے بارہ بجے سے شام پانچ بجے تک کے آداب

12 noon to 5 pm rituals

Good afternoon, grand’ma. گڈ آفٹر نون گرینڈپا آداب عرض ہے دادی جان
Good afternoon, mummy. گڈ آفٹر نون ممی آداب عرض ہے امی جان
Good afternoon, dear. گڈ آفٹر نون ڈیئر آداب بیٹی

شام پانچ بجے کے آداب

Five o’clock manners

Good evening, uncle. گڈ ایوننگ انکل آداب عرض ہے چچا جان
Good evening, aunty. گڈ ایوننگ آنٹی آداب عرض ہے چچی جان
Good evening, my child. گڈ ایوننگ مائی چائلڈ آداب بیٹے

رات کو رخصت ہونے والے کو آداب

Manners for those who leave at night

Good night. Sweet dreams, darling. گڈ نائٹ سویٹ ڈریمز ڈارلنگ شب بخیر خدا حافظ
Good day to you, sir. گڈ ڈے ٹو یو سر اچھا جناب ابؤ اجازت دیجیئے

ملاقات ہونے پر رسم گفتگو

Formal conversation when meeting

Pleased to meet you. پلیزڈ ٹو میٹ یو آپ سے مل کر بڑی مسرت ہوئی

رخصت کے وقت الوادعی آداب

Etiquette at the time of leave

Good bye, children. گڈ بائے چلڈرن بچو، خدا حافظ
Bye, bye. بائی بائی الوداع
Farewell, my love. فیئر ویل مائی لو دوست الوداع
Hope to see you again/so long. ہوپ ٹو سی یو اگین/ سو لونگ اچھا پھر ملیں گے

یاد رکھیں

Remember

  • گرینڈ فادر (Grandfather) کو مخصراً گرینڈ پا (Grand’pa) کہتے ہیں۔
  • فادر، Father کیلئے Dad  یا Daddy کے الفاظ بھی استعمال کیئے جاتے ہیں۔
  • گرینڈ مدر Grandmother کو مختصراً گرینڈما Grand’ma کہتے ہیں۔
  • مدر Mother کیلئے ممی Mummy کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
  • چچا، تایا، ماموں، خالو، پھوپا، سبھی کو صرف Uncle کہا جاتا ہے۔
  • چچی، تائی، ممانی، خالہ، پھوپی، ان تمام رشتوں کو آنٹ یا آنٹی Aunt, Aunty, or Auntie کہا جاتا ہے۔
  • کسی بھی آدمی کی تعظیم اور عزت افزائی کیلئے ‘سر’ Sir کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔
  • کسی بھی عورت کی تعظیم و تکریم کیلئے ‘میڈم’ Madam کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔
  • چچا زاد، ماموں زاد، پھوپھی زاد، تایا زاد، خالہ زاد، بھائی یا بہن کے رشتے کیلئے صرف ‘کزن’ Cousin  کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے Cousin Brother/Cousin Sister

 

Download a free PDF book of these prayers and greeting sentences that we use in our daily lives:

About the author

ilmPak

Leave a Comment